تلاش کا نتیجہ "सिमटे"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب ترے سمٹے ہوئے جلووں کو پھیلاتا ہوں میںہوئے دل میں دو جہاں کی وسعتیں پاتا ہوں میں
دریا سمٹے قطرہ ہوقطرہ پھیلے دریا ہو
سمٹے ہوئے غنچے ہیں پریشان ہے خوشبوپھیلا ہوا دامن ہے نسیم سحری کا
دیکھنے میں یہ قیامت سے سوا ہے دو ہاتھابھی سمٹے تو بنے آنکھ کا تارا سہرا
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
सिमटेسمٹے
shrinked
نکل کر جا نہیں سکتے کہیں خورشید سے ذرےجو سمٹے شمس میں رہتے ہیں پھیلے ظل میں رہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books