تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हुब्ब-ए-वतन"
انتہائی متعلقہ نتائج "हुब्ब-ए-वतन"
مزید نتائج "हुब्ब-ए-वतन"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
غزل
پھر پیکر جوش جنوں بن کر ہو جا دنیا کی روح رواںپھر ہو کے شہید حب وطن زندوں میں تو شامل ہو جا
عرشی اورنگ آبادی
غزل
اے حب وطن اللہ سے ڈر بھولی ہوئی باتیں یاد نہ کراب تیری بلا سے بو میں بسے جب تو نے چمن کو چھوڑ دیا
احقر بہاری
صوفی اقوال
جس شخص کا وطن میں کوئی محبوب نہ ہو وہ وطن سے محبت نہیں کر سکتا۔
جس شخص کا وطن میں کوئی محبوب نہ ہو وہ وطن سے محبت نہیں کر سکتا۔
واصف علی واصف
گوجری صوفی شاعری
دل کے گھر مانہی چراغ حب جلا
دل کے گھر مانہی چراغ حب جلامیرے پیو کوں جان اپنی سہلا
پیرسید محمد اقدس
گوجری صوفی شاعری
پیو ہے وطن تو ہے سرا پس آپ کوں چھوڑ کر
پیو ہے وطن تو ہے سرا پس آپ کوں چھوڑ کرحب الوطن ایمان ہے پیو کی طرف چلے اے سکھی
پیرسید محمد اقدس
فارسی صوفی شاعری
منم از بادۂ حب علی سرشار می رقصمجہاں حیراں کہ من با جبہ و دستار می رقصم