تلاش کا نتیجہ "bab e haram muzaffar warsi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے از حرم ذات تو عقل آگہ نیوز معصیت و طاعت ما مستغنی
آنکھیں تری باب حرمنور ازل تری جبیں
عزت ہوئی جہاں میں مظفرؔ کی آپ سےزر سے ہوئی نہ جبہ و دستار سے ہوئی
کھلتے ہیں در کچھ اور مظفرؔ شعور کےکرتا ہوں جب میں بات خدا کی رسولؐ کی
چھٹے گی کیسے مظفرؔ سیاہی قسمت کینکل تو آئے گا خورشید رات ڈھلنے سے
الحمد
مظفر وارثی
1984مذہبیات
کعبۂ عشق
1989شاعری
نور ازل
1984شاعری
حصار
1988شاعری
ٹرکی حرم سرا
منشی موہن لال فہم
افسانہ
ستاروں کی آبجو
کھلے دریچے بند ہوا
1993
از حریم تا حرم
محمد رضا عباسی
دیوان بیدم شاہ وارثی
بیدم شاہ وارثی
1935شاعری
دی حرم
این ایم پنزر
ظفرالولیہ بی مظفر و علیہ (این اربک ہسٹری آف گجرات)
عبداللہ محمد المکی الآصفی
1974
رسالہ چار باب
1873
مظفر پور علمی ادبی اور ثقافتی مرکز
محمد حامد علی خان
1988تذکرہ
عزیز وارثی
اصلی میلاد اکبر وارثی
محمد اکبر وارثی
شاعری
جس کی رحمت کا احسان مظفرؔ پر بہتیراوہ ہے رسولؐ میرا
کاروبار سخن کیا میں نےیا مظفرؔ لہو اگلتا رہا
مظفرؔ رونقوں میلوں کا رسیاہجوم درد میں تنہا پڑا ہے
کاہکشاں کے خواب مظفرؔ دیکھ رہا تھااور بیداری ریت کے ٹیلے پر لے آئی
آنکھیں تیری باب حرمنور ازل تیری جبیں
دیکھ رہا ہوں میں اپنا انجام مظفرؔمیرے تن پر ہے پیلا احرام مظفرؔ
اب تیرا مظفرؔیادوں سے نہ بہلے
اس کے قدموں سے تصور بھی ہوا دور اگریوں لگا تخت سے جس طرح مظفرؔ اترا
نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاق بت خانہجہاں دیکھی تجلی ہو گیا قربان پروانہ
اس قدر شوق در آمد ہے مظفرؔ ہم کوسوچتے رہتے ہیں رسوائی کہاں سے آئے
تو امیر حرم میں فقیر عجمتیرے گن اور یہ لب میں طلب ہی طلب
دشت نوردی کے دوران مظفرؔ سر پر دھوپ رہیجب سے کشتی میں بیٹھے ہیں روز گھٹائیں آتی ہیں
اک نسل سخن مجھ میں ہے آباد مظفرؔصورت نئی ہر لفظ کے اندر سے نکالوں
حرم والے حرم سے دیر والے دیر سے جا کرپلٹ آئے ہیں ان کے آستاں کے دیکھنے والے
جب بھی ذکر شہداء دل نے مظفرؔ چھیڑاآنکھ اک زخم بنی زخم سے ٹپکا پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books