تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bahal"
انتہائی متعلقہ نتائج "bahal"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bahal"
غزل
ہم وصل میں ایسے کھوئے گئے فرقت کا زمانا بھول گئےساحل کی خوشی میں موجوں کا طوفان اٹھانا بھول گئے
کامل شطاری
کلام
نا معلوم
غزل
اس بزم کا تھا طرفہ عالم ہر کام زمانہ بھول گیاوہ ہوش میں لانا بھول گیے میں ہوش میں آنا بھول گیا
شاہ تقی راز بریلوی
غزل
پڑتے ہی تری اک چشم کرم کیا عرض کریں کیا بھول گئےاپنا بھی ہمیں اب ہوش نہیں ہم عرض تمنا بھول گئے
عبدالہادی کاوش
غزل
ساقی سے نگاہیں لڑتے ہی ہم زیست کا ساماں بھول گئےساغر کی تمنا ہی نہ رہی پیمانے کا ارماں بھول گئے
شاہ تقی راز بریلوی
کنڈلیا
کھسم موا تو بھل بھیا سر کی گئی بلائے
کھسم موا تو بھل بھیا سر کی گئی بلائےسر کی گئی بلائے بہت سکھ ہم نے مانا
پلٹو صاحب
نعت و منقبت
فنا بلند شہری
کرشن بھکتی صوفی شاعری
رام اپنا بھول سب آرام سیتا واسطےہجر میں کھویا دیکھو بسرام سیتا واسطے
تراب علی دکنی
کلام
روداد محبت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئےدو دن کی مسرت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے