تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bistar-band"
انتہائی متعلقہ نتائج "bistar-band"
مزید نتائج "bistar-band"
دوہا
اکھراوتی - آدی اچھر ہی آگم ہے تا کو سب بستار
آدی اچھر ہی آگم ہے تا کو سب بستارست گرو دیا تیں پائیے ستنام نج سار
کبیر
ارل
انمنی بند لگائے سرتی ٹھہرائیا
انمنی بند لگائے سرتی ٹھہرائیاچاند سور دوؤ باندھی اردھمکھ دھائیا
گلال صاحب
شعر
میری آنکھ بند تھی جب تلک وہ نظر میں نور جمال تھاکھلی آنکھ تو نا خبر رہی کہ وہ خواب تھا کہ خیال تھا
بہادر شاہ ظفر
غزل
بہادر شاہ ظفر
کلام
میرا پیر مجھ کو خرید کر مجھے قید و بند سے چھڑا دیامیں پرند بے پر و بال تھا مجھے پر لگا کے اڑا دیا
عزیزالدین رضواں قادری
ساکھی
پریم کا انگ - سادھو سیپ سمدر کے ستگرو سوانتی بند
سادھو سیپ سمدر کے ستگرو سوانتی بندترشا گئی اک بوند سے کیا لے کروں سمند