تلاش کا نتیجہ "ejaz e khusrawi volume 001 qadr bilgrami ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رخ کا سودا ہے کفن تک دھجیاں ہوجائے گاچاند کے پرتو سے یہ جامہ کتاں ہوجائے گا
ایزد ببترازوئے قدر با خورشیدچوں جنس نکوئے رخت می سنجید
خود تمہیں یہ چاند سا مکھڑا کریگا بے حجابمنہ پے جب ماروگے تم جھرمٹ کتاں ہو جائیگا
مسند کم خواب شاہاں کو کہاں حاصل یہ قدرمنزلت تیرے گداؤں کی جو خاکستر میں ہے
نہ تم نے قدر کچھ عاشق کی جانیبہت روؤ گے اب تم یاد کر کے
اگر ہر رات شب قدر ہوتی، تو شب قدر کی کویی عظمت نہیں ہوتی۔
نہ کیوں ہو آنکھ پتلی کے اثر میںنبی کی کالی کملی ہے نظر میں
اس وقت مرے کلبۂ غم میں ترا آنابھٹکا ہوا جھونکا ہے نسیم سحری کا
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کیحقیقت پوچھیے جا کر کسی بسمل سے بسمل کی
وابستہ ہے ہمیں سے گر جبر ہے و گر قدرمجبور ہیں تو ہم ہیں مختار ہیں تو ہم ہیں
لو اٹھ گئے سب جلوہ گاہ ناز کے پردےنظارۂ حسن رخ جانانہ مبارک
قدر شمع سمجھتا ہے پروانہ شمعگر جاتا ہے بے ساختہ دیوانہ شمع
بھلا قدر نگاہ ناز جاناں کون سمجھے گااسی کو باعث تسکین ایماں کون سمجھے گا
مشنو سخن دشمن بدگوئے خدا راباحافظؔ مسکین خود اے دوست وفا کن
قدر گل و مل بادہ پرستاں دانندنے تنگ دلاں و تنگ دستاں دانند
نیاز عشق شان ناز ہوں میںجہان راز جان راز ہوں میں
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
قدرنعمت بعد زوال
قدر دل آشفتہ جانے ہے وہی پیارےسودا جسے کچھ سر میں کاکل کا رہا ہوئے
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books