تلاش کا نتیجہ "gulshan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیخ سعداللہ گلشنؔ
1665 - 1728
گلشن پبلیشرز، سرینگر
کتب خانہ مظہری گلشن اقبال، کراچی
پھول کھلے ہیں گلشن گلشنلیکن اپنا اپنا دامن
گلشن میں جو گلشن کے پرستار اٹھے ہیںصیاد سے وہ برسر پیکار اٹھے ہیں
از آں گلشن گرفتارم شمہ ای بازنہادم نام او را گلشن راز
تجھی سے تازہ ہے گلشن جہاں کاتوئی باعث ہے باغ کن فکاں کا
گلشن
गुलशनگلشن
flower garden, rose garden
उद्यान, वाटिका, बाग़।
'गुलशन'گلشنؔ
pen name
چہار گلشن
شاہ عبدالحئی واعظ
1928
Alamdar-i-Kashmir
ایم۔ امین پنڈت
1997
نسایم گلشن
مولانا شاہ محمود داعی شیرازی
1958
شرح گلشن راز
شیخ محمود شبستری
گلشن گفتار
خواجہ خاں حمید اورنگ آبادی
1921تذکرہ
تذکرہ گلشن گفتار
1963
گلشن راز
تصوف
گلشن نعت
حكیم محمد یونس نظامی
1976شاعری
تذکرۂ گلشن سخن
مردان علی خان مبتلا لکھنوی
1965تذکرہ
گلشن سراج
سراج اورنگ آبادی
1904شاعری
گلشن قلندریہ
شاہ ظفر الیقین
1999تصوف
گلشن فیض
1873شاعری
سید جمیل الدین
1873مطبوعات منشی نول کشور
شاہ ظفرالیقین
گلشن اسرار
سید محمد انور علی عاجز کانپوری
1871مطبوعات منشی نول کشور
کوئی سمجھے گا کیا راز گلشنجب تک الجھے نہ کانٹوں سے دامن
تجھ بن گلشن میں گر گئے ہمجوں شبنم چشم تر گئے ہم
کم نہیں گلشن میں شبنم گل بدن گل پیرہنغسل کر مل مل کے گر آب رواں ملتا نہیں
از شراب غوث اعظم گلشن و گل زار مستشاخ مست و میوہ مست و برگ مست بار مست
غضب کی چال گلشن میں چلا ہے باغباں محسنؔاسی کا یہ نتیجہ ہے کہ پامال صعوبت ہوں
صبح نہیں بے وجہ جلائے لالے نے گلشن میں چراغدیکھ رخ گلنار صنم نکلا ہے وہ لالہ پھولوں کا
گھر ہوا گلشن ہوا صحرا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوا
گلشن میں پھروں کہ سیر دریا دیکھوںیا معدن کوہ و شہر و صحرا دیکھوں
مثل گل باہر گیا گلشن سے جب وہ گلعذاراشک خونی سے میرا تن تر بہ تر ہونے لگا
دیکھنا ذرا ہمدم روشنی ہے گلشن میںآشیانا جلتا ہے یا چراغ جلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books