تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kamaal-e-husn"
انتہائی متعلقہ نتائج "kamaal-e-husn"
مزید نتائج "kamaal-e-husn"
نعت و منقبت
وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیںیہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں
احمد رضا خاں
بیت
روتا ہے مثل شمع کے بے اختیار دل
روتا ہے مثل شمع کے بے اختیار دلاس زلف سوں زیادہ ہے اب بے قرار دل
شاہ کمال علی
بیت
جنہوں نے عارفِ کامل کو پیشوا دیکھا
جنہوں نے عارفِ کامل کو پیشوا دیکھاانہوں نے بے شبہ اس آنکھ سوں خدا دیکھا
شاہ کمال علی
بیت
کبھی جو مہر جبیں بے نقاب ہوجائے
کبھی جو مہر جبیں بے نقاب ہوجائےہر ایک ذرہ وہیں آفتاب ہوجائے
شاہ کمال علی
بیت
ہر چند کہ دل خستہ ہوں راضی ہوں رضا پر
ہر چند کہ دل خستہ ہوں راضی ہوں رضا پرگو خونِ جگر کھاتا ہوں شاکر ہوں قضا پر
شاہ کمال علی
بیت
جو ہے فراق میں اسے گلشن ہے خار زار
جو ہے فراق میں اسے گلشن ہے خار زارگر یار سامنے ہو جہنم بہشت ہے
شاہ کمال علی
بیت
گر غنچہ دہن مجھ کو چمن میں نظر آئے
گر غنچہ دہن مجھ کو چمن میں نظر آئےآنسو کی جگہ چشموں سوں لختِ جگر آئے
شاہ کمال علی
بیت
عاشق کے سر پہ ظلِ ہما گو نہ ہو نہ ہو
عاشق کے سر پہ ظلِ ہما گو نہ ہو نہ ہواس کی گلی کا سایہ دیوار چاہئے