تلاش کا نتیجہ "khwaja e banda nawaz ka tasawwuf aur sulook meer valiuddin ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا خدا اور بندہ بندہبندہ خدا نہ کہیا جاوے
اور کسی کا نور ہے اس مہ دل نواز میںعکس کو دیکھ بے خبر آئینۂ مجاز میں
پیدا کرے ہر چند تقدس بندامشکل ہے کہ ہو حرص سے دل برکندا
میں اپنے ساقی کا بندہ ہوں اور کیا جانوںاسی کے جام کا مارا ہوں اور کیا جانوں
عربی سے فارسی میں منتقل ہونے کے ساتھ ہی قوالی کے مضامین تصوف میں ڈھل گیے۔تصوف ایک ایسا موضوع ہے جس میں ساری خلق کو خالق کی جانب رجوع ہونے کا پیغام دیا جاتا ہے، اس میں مذہب کی تخصیص نہیں ہوتی، تصوف کی اس لا محدودیت کے باعث بے شمار غیر مسلم بھی قوالی میں دلچسپی لینے لگے۔
کھلا دروازہ میرے دل پہ از بس اور عالم کانہ اندیشہ ہے شادی کا مجھے نے فکر ہے غم کا
منم گدا و توئی بادشاہ بندہ نوازتو کار بندۂ عاصی بلطف خویش بساز
کیسا ماضی کہاں کا استقبالبندہ رہتا ہے حال کا بندہ
نگاہ ناز کا بندہ ہوں عمر بھر کے لئےخدا نے خلق کیا ہے تری نظر کے لئے
وصل کی شب اور اتنی مختصردن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے
نالہ فریاد آہ اور زاریآپ سے ہو سکا سو کر دیکھا
پیری چلی اور گئی جوانی اپنیاے دردؔ کہاں ہے زندگانی اپنی
دو عالم بندۂ بے دام ہو جائیں مگر اے دلصنم کا راز ہر ایک پر ہویدا ہو نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books