تلاش کا نتیجہ "kulliyat e dagh dagh dehlvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پیر مغاں کے پائے ناز اور مرا سر نیازہوتی ہے مے کدہ میں روز اپنی یوں ہی نماز عشق
تجھ کو جلوہ گہہ ناز میں روکا تھاماحوصلہ دیکھ لیا اپنے تماشائی کا
فروغ حسرت و غم سے جگر میں داغ رکھتا ہوںمرے گلشن کی زینت دور ہنگام خزاں تک ہے
اس بلبل اسیر کی حسرت پہ داغ ہوںمر ہی گئی قفس میں سنی جب صدائے گل
یہ قسمت داغ جس میں درد جس میںوہ دل ہو لوٹ دست نازنیں پر
کلیات عزیز
عزیز وارثی
1993شاعری
نذر عقیدت
برق دہلوی
ملفوظات و حالات شاہ فخر دہلوی
1961تصوف
مکاشفات الاسرار
غمگین دہلوی
2008شاعری
امیر خسرو دہلوی
ممتاز حسین
1975تصوف
دیوان کامل امیر خسرو دھلوی
امیر خسرو
شاعری
حضرت غمگین دہلوی
قمر گوالیاری
2017مونوگراف
حیات شیخ عبدالحق محدث دہلوی
خلیق احمد نظامی
1964سوانح حیات
جسارت
1976شاعری
تصرف
1985
حضرت شاہ کلیم اللہ دہلوی
1946تصوف
سفینہ و ساحل
1951
1962
مطالعۂ حضرت غمگین دہلوی
محمد یونس خالدی
1963
میخانہ درد
ناصر نذیر فراق دہلوی
1926سوانح حیات
تم اپنی زلف کھولو پھر دل پر داغ چمکے گااندھیرا ہو تو کچھ کچھ شمع کی آنکھوں میں نور آئے
دل و غم میں اور سینہ و داغ میںرفاقت کا یاں عہد و پیمان ہے
باقی ہے آدھی رات مگر اس کا کیا جوابگھبرا کے وہ یہ کہتے ہیں وقت اذاں ہے اب
آرزو ہے وفا کرے کوئیجی نہ چاہے تو کیا کرے کوئی
چشم تر لخت دل سوزاں سے آنسو کو بجھاطفل ابتر ڈال دے ہے ہاتھ اکثر ہاتھ میں
کیا جرم تھا وفا لذت سزا کے لیےستم کے لطف اٹھائے مری جفا کے لیے
کہنے دیتی نہیں کچھ منہ سے محبت تیریلب پہ رہ جاتی ہے آ آ کے شکایت تیری
آتش سے گل کی داغ مگر عشقؔ کھائے تھےآئی جو پیشوا تجھے لینے کو نو بہار
ہمارے دم نکلنے میں بھی اک عالم نکلتا ہےکہ وہ مشتاق ہیں دیکھیں تو کیوں کر دم نکلتا ہے
ابھی کیا کریں ضبط محبت میں تو مرے ہیںکہ نالے بن کر کلیجہ میں اترتے ہیں
بعد میرے کیوں نویدِ وصل یار آنے کو تھیوہ چمن ہی مٹ گیا جس میں بہار آنے کو تھی
یہ پوچھو دل سے شرمیلی نگاہِ یار کیسی ہےکرے جو میں ہی میں کام وہ تلوار کیسی ہے
تم نے بدلے ہم سے گن گن کے لیےہم نے کیا چاہا تھا اس دن کے لیے
یا تو ایسی مہربانی مجھ پہ یا کچھ بھی نہیںابتدا ہی ابتدا نہی انتہا کچھ بھی نہیں
میں نے چاہا جو تمہیں اس کا گنہگار تو ہوںمگر اتنا تو سمجھ لو کہ وفادار تو ہوں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books