تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "lutf-e-rahm-o-karam"
انتہائی متعلقہ نتائج "lutf-e-rahm-o-karam"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "lutf-e-rahm-o-karam"
بیت
عشق میں لطفؔ جو تو اس سے نہ کمتر ہوتا
عشق میں لطفؔ جو تو اس سے نہ کمتر ہوتاترا مرقد بھی شہیدی کے برابر ہوتا
لطف بریلوی
بیت
نعت رسول میں کوئی دیواں لکھو اے لطفؔ
نعت رسول میں کوئی دیواں لکھو اے لطفؔتاخلق یاد کرتی رہے مرحبا کے ساتھ
لطف بریلوی
بیت
لطف کیا بیٹھا ہے غافل محفل میلاد میں
لطف کیا بیٹھا ہے غافل محفل میلاد میںہیں رسول اللہ شامل محفل میلاد میں
لطف بریلوی
نظم
مومنو جمع الجوامع میں لکھا ہے دیکھ لو
مومنو جمع الجوامع میں لکھا ہے دیکھ لوہوتے ہیں حضرت بھی شامل محفل میلاد میں



