تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maktoobat e khwaja mohammad masoom sarhindi ebooks"
انتہائی متعلقہ نتائج "maktoobat e khwaja mohammad masoom sarhindi ebooks"
صوفی اقوال
اتباعِ سنت میں کوشش کرو، بدعت اور اہلِ بدعت سے دور رہو۔
اتباعِ سنت میں کوشش کرو، بدعت اور اہلِ بدعت سے دور رہو۔
خواجہ معصوم سرہندی
صوفی اقوال
مردِ حق در اصل وہ ہے جو مخلوق کے درمیان نشست و برخاست رکھے، بیوی بچے رکھتا ہو پھر ایک لحظہ خدا سے غافل نہ رہے۔
خواجہ معصوم سرہندی
نعت و منقبت
اے مظہر وحدت قبلۂ دیں مولانا محمد فخرالدینعثمانیٔ سیرت شان معیں مولانا محمد فخرالدین
حافظ حبیب علی شاہ
مزید نتائج "maktoobat e khwaja mohammad masoom sarhindi ebooks"
صوفی اقوال
طالبانِ حق کو چاہیے کہ خدا کے ہر فعل سے شاد و خرم رہیں بلکہ لذت گیر ہوں جو کچھ محبوبِ حقیقی کی جانب سے آئے وہ محبوب ہے ایلام ہو یا انعام، نعمت ہو یا نقمت۔
خواجہ معصوم سرہندی
فارسی کلام
ز درد ہجر تو دل فگارم بیا محمدؐ بیا محمدؐز شوق وصل تو بے قرارم بیا محمدؐ بیا محمدؐ
نصر پھلواروی
صوفی اقوال
انسان کو چاہیے کہ ورع و تقویٰ کو اپنا شعار بنائے اور منہیات میں قدم نہ رکھے کیوں کہ اس راہِ سلوک میں نواہی سے باز رہنا در حقیقت اوامر کے امتثال سے زیادہ ترقی بخش اور سود مند ہے۔
خواجہ معصوم سرہندی
نعت و منقبت
یہاں محمد وہاں محمد ادھر محمد ادھر محمدجہاں بھی دیکھا نگاہ دل نے وہیں پہ آئے نظر محمد
نصیر سراجی
فارسی صوفی شاعری
بگوش معنی ز حق شنیدم منم محمد منم محمدجمال خود را خود آفریدم منم محمد منم محمد
عزیز صفی پوری
صوفی اقوال
دنیا زراعت کی جگہ ہے اور زراعت کے وقت عیش و آرام میں مشغول ہونا اور فانی لذتوں میں مبتلا ہونا اپنے آپ کو سرمدی آرام سے جدا رکھنا ہے، عقل دور اندیش لذت باقیہ مرضیہ کو چھوڑ کر لذاتِ فانیہ مبغوضہ پر ہرگز فریفتہ نہیں ہو سکتی۔
خواجہ معصوم سرہندی
کلام
عرفان خودی ہے عین بقا احساس خودی پیغام فناہستی مری راہ الفت میں حائل بھی ہے اور حائل بھی نہیں