تلاش کا نتیجہ "miratul gheb part 001 ameer minai ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وجد اور موسیقی اس کی روحانی زندگی کا حصہ تھے، اس کے لیے محبت پردوں کو چاک کرنا اور اسرار کو بے نقاب کرنا ہے۔
آپ کی اپنی ذاتی کائنات میں آپ نے جتنا اللہ کا حصہ رکھا ہے اتنا ہی اللہ کی کائنات میں آپ کا حصہ ہے۔
غم سے بجا ہیں بیتاب عاشقآتش ہے فرقت سیماب عاشق
کیا روکے قضا کے وار تعویذقلعہ ہے نہ کچھ حصار تعویذ
چوٹی میں اگر ہے یار تعویذلا میرے ہی سر سے مار تعویذ
یہ گرم اپنا داغِ جگر ہوگیاپسینے میں خورشید تر ہوگیا
نفسِ امارہ خارجی یا غیر حقیقی دنیا کا حصہ ہے، اس لیے ولی اپنے باطن کی حفاظت کرتا ہے۔
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عضوِ آلہی میں رہ گئی
اے برقِ حسنِ یار یہ اچھا ظہور تھادیدار کو کلیم تھے جلنے کو طور تھا
چمکائے ہیں کیا داغِ جگر آورِ سا نےان پھولوں میں اور آگ لگا دی ہے صبا نے
یہ گالی جو اے دلربا مل رہی ہےدعا دی تھی اس کی سزا مل رہی ہے
اس شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہو جاتاکچھ اور بلا ہوتی ہے وہ دل نہیں ہوتا
پھڑک کر مرغِ بسمل کی طرح عاشق جو مرتے ہیںیہ مقتل ہیں عروسِ تیغ کے صدقے اترتے ہیں
اور دن سے ہیں باتیں بھی عنایت کی نظر بھیپر دیکھیے جاتے ہیں کنکھیوں سے اور بھی
آمادۂ مژگان سے ہیں ناوک فگنی پر فگنی پر فگنی پرمینہ تیروں کا برسے گا غزالِ ختنی پر ختنی پر ختنی پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books