تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mitaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "mitaa"
نعت و منقبت
مٹا کے ہستی جو بے نشاں ہو ملے اسی کو نشان وارثیہی ہے ایماں کہ الاماں ہے قسم خدا کی مکان وارث
اوگھٹ شاہ وارثی
صوفی اقوال
بے انصافی کو مٹاؤ لیکن اپنے آپ کو مٹا کر نہیں۔
بے انصافی کو مٹاؤ لیکن اپنے آپ کو مٹا کر نہیں۔
نا معلوم
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "mitaa"
مزید نتائج "mitaa"
شعر
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا
فنا بلند شہری
غزل
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا
فنا بلند شہری
بیت
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوں
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
امیر مینائی
شبد
پریم کا انگ - اب تو افسوس مٹا دل کا دل دار دید میں آیا ہے
اب تو افسوس مٹا دل کا دل دار دید میں آیا ہےسنتوں کی صحبت میں رہکر حق ہادی کو سر نایا ہے