تلاش کا نتیجہ "munaqib e auliya abdul hameed ansari ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سوزِ غم یوں برق در آغوش ہے دل کے لئےہو مسافر جس طرح بیتاب منزل کے لئے
جان من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
آپ کی جب بھی چشم عطا ہو گئیجان خوشبو کی مانند اڑ جائیں گے
دیکھنے والا اک نہیں ملتاآنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
بس اک داغ سجدہ مری کائناتجبینیں تری آستانے ترے
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہےیہ تیری نظر کا قصور ہے
عدمؔ سے بھی تھوڑا سا حسن سلوکستارہ جبیں ہو گل اندام ہو
زمانہ درمیاں سے ہٹ گیا ہےجمال آشنا ہے اور میں ہوں
تری آنکھوں کی فرمائش پہ انساںفریب زندگی بھی کھا گئے ہیں
رونق کل اولیا یا غوث اعظم دستگیرپیشوائے اصفیا یا غوث اعظم دستگیر
شام آئی اور آئی کچھ اس اہتمام سےوہ گیسوئے دراز بکھرتا چلا گیا
مرے ہاتھ میں خط دل کی جگہمحبت نے رسم وفا ڈال دی
ادراک ابھی پورا تعاون نہیں کرتادے بادۂ گلفام میں کچھ سوچ رہا ہوں
جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارشجبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں
ذرا میں بھی تعظیم موسم کروں گاذرا آپ بھی شوق فرمائیے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books