تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naama-e-a.amaal"
انتہائی متعلقہ نتائج "naama-e-a.amaal"
فارسی صوفی شاعری
دلم محراب کعبہ ابروئے جانانہ می داندعجب تر ایں کہ چشمِ مست را میخانہ می داند
محمد حسن نامیؔ
صوفی اقوال
اے عمل کرنے والے اخلاص پیدا کر ورنہ فضول مشقت ہے۔
اے عمل کرنے والے اخلاص پیدا کر ورنہ فضول مشقت ہے۔
شیخ عبدالقادر جیلانی
مزید نتائج "naama-e-a.amaal"
صوفی اقوال
رانجھا رانجھا پکار کے میں خود رانجھا ہوگئی، اب مجھے ہیر نہ کہو، کہو دھیڈو رانجھا، رانجھا میرے باطن میں بستا ہے، میں اس میں ہوں، اب کوئی اور نہیں رہا، میں نہیں رہی، بس وہی ہے اور وہی خود کو تسلی دیتا ہے، جو کچھ مجھ میں نظر آتا ہے، وہی میرا دین ہے، وہی میرا نسب، جس سے عشق کا بندھن جڑا، اس نے مجھے اپنے رنگ میں رنگ دیا، اب تم اپنا سفید چولا اتار دو، فقیروں کا کرتا پہن لو، سفید چولا جلدی داغدار ہو جاتا ہے، کالا جب رنگ پکڑ لے تو کوئی داغ اس پر چمکتا نہیں۔
رانجھا رانجھا پکار کے میں خود رانجھا ہوگئی، اب مجھے ہیر نہ کہو، کہو دھیڈو رانجھا،
بلہے شاہ
صوفی اقوال
اونچی ذات والا اونچا نہیں، صرف اچھے اعمال والا اونچا ہے۔
اونچی ذات والا اونچا نہیں، صرف اچھے اعمال والا اونچا ہے۔
تلسی داس برج واسی
صوفی کہاوت
علم چندانکہ بیشترخوانی، چوں عمل در تو نیست نادانی(سعدی)
علم چندانکہ بیشترخوانی، چوں عمل در تو نیست نادانی(سعدی)


