تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "paak"
انتہائی متعلقہ نتائج "paak"
نعت و منقبت
منگتوں پہ نظر یا گنج شکر آباد رہے ترا پاک پتناے خواجہ قطب کے نور نظر آباد رہے ترا پاک پتن
عبدالستار نیازی
نعت و منقبت
مورے پیارے محمد پیارے نبیؐ مجھے پاک جمال دکھاؤ جیموہے برہ اگن نے پھوک دیا اب اتنا نہ ترساؤ جی
نیاز وزیرآبادی
نعت و منقبت
انوار برستے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میںاک کیف کا عالم ہوتا ہے طیبہ کی مست ہواؤں میں
واصف علی واصف
لغت سے متعلق نتائج
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "paak"
مزید نتائج "paak"
صوفی اقوال
پاکیزگیوں میں پیسے کی پاکیزگی سب سے ارفع ہے کیوں کہ پاک وہی ہے جو پیسے کو ایمانداری سے کماتا ہے، وہ نہیں جو خود کو مٹی اور پانی سے پاک کرتا ہے۔
نا معلوم
صوفیانہ مضامین
قوالی گیارہویں شریف اور حضرت غوث پاک کے چلوں پر
خواجہ معین الدین چشتی کے چلوں پر قوالی کے رواج اور اس کی مقبولیت کے بعد
اکمل حیدرآبادی
صوفی کہاوت
آنرا کہ حساب پاک است ازمحاسبہ چہ باک است
جسکا حساب-کتاب صاف ہے اس کو کس بات کا ڈر ہو۔
زبانی روایتیں
صوفی کہاوت
دل کہ پاک است زبان بیباک است
جب کسی کا ضمیر صاف ہوتا ہے، تو اس کی زبان خوف سے آزاد ہوتی ہے۔
زبانی روایتیں
صوفی اقوال
پاک وہ نہیں ہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جاتے ہیں، پاک وہ ہیں کہ جن کے اندر وہ رہتا ہے۔
پاک وہ نہیں ہیں جو اپنا جسم دھو کر بیٹھ جاتے ہیں، پاک وہ ہیں کہ جن کے اندر وہ رہتا ہے۔
گرو نانک
صوفیانہ مضامین
ذکر خیر حضرت مخدوم شاہ محمد منعم پاک
پٹنہ ہرعہد میں صوفیوں کا عظیم مرکز رہا ہے، یہاں بڑے بڑے صوفیو ں کی درگاہیں
ریان ابوالعلائی
صوفی اقوال
قلتِ طعام
کم کھانا، نفس پر قابو پانے اور روحانی ترقی کے لیے کھانے میں میانہ روی اور سادگی اختیار کرنا۔
مخدوم سجاد پاک
صوفی اقوال
قلتِ طعام
کم کھانا، نفس پر قابو پانے اور روحانی ترقی کے لیے کھانے میں میانہ روی اور سادگی اختیار کرنا۔
مخدوم سجاد پاک
فارسی صوفی شاعری
عقل عاجز شد ز ادراک مقام غوث پاکحبذا فضل و علوم و احتشام غوث پاک
