تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pahre"
انتہائی متعلقہ نتائج "pahre"
دوہا
پیمیؔ تن کے نگر میں جو من پہرا دیے
پیمیؔ تن کے نگر میں جو من پہرا دیےسووے سدا انند سوں چور نہ مایا ہوے
برکت اللہ پیمی
دوہا
چنی چنی پہری سرنگ چنی سوتی دل کین
چنی چنی پہری سرنگ چنی سوتی دل کینبنی بنی رس سو سرس تنا تنی کچ پین
عبدالرحمن
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "pahre"
کلام
پھرے زمانہ میں چار جانب نگار یکتا تم ہی کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے ولیک تم سا تم ہی کو دیکھا
نا معلوم
شعر
تجھے دیکھ او بت خوش ادا پھری آنکھ ساری خدائی سےوہ جو یاد رہتی تھی صورتیں انہیں صاف دل سے بھلا دیا
اوگھٹ شاہ وارثی
دوہا
جملا سہو جگ ہوں پھری باندھ کمر مرگ چھال
جملا سہو جگ ہوں پھری باندھ کمر مرگ چھالاجہوں کنت نہ مانہی اوگن کون جمالؔ
جمال
پد
آیا ہے کیا خیال تیرا تو پھرا پھرے ہے کس میں
آیا ہے کیا خیال تیرا تو پھرا پھرے ہے کس میںدل نہ لگانا ہرگز کبہو سونے روپے مس میں
کوی دلدار
کلام
پھرا زمانہ میں چار جانب صنم سراپا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے پر ایک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
کلام
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
پد
کاہے کو مغرور پھرے ہے اپنے دولت دھن سے
کاہے کو مغرور پھرے ہے اپنے دولت دھن سےکاہے کو رکھتا ہے اس کو اے متہین جتن سے
کوی دلدار
گوجری صوفی شاعری
بھیس پھرا کر تو شاہ آیا
بھیس پھرا کر تو شاہ آیاسو دھن لوری تجھ کل لایا
شاہ علی جیو گام دھنی
پد
کس کے لئے اداس پھرے ہے کس کی خاطر ہے بے دل
کس کے لیے اداس پھرے ہے کس کی خاطر ہے بے دلکیوں اتنا مضطر ہے پیارے کیا آئی تجھ پر مشکل
کوی دلدار
دوہا
سکھی نہ پایا ٹھور ٹھکانا پیگ پھرا چہو دیس
سکھی نہ پایا ٹھور ٹھکانا پیگ پھرا چہو دیسساجن کا گھر دوار نہیں بھیجوں کہاں سندیس