تلاش کا نتیجہ "pashemaan"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رفتی از پیش من و نقش تو از پیش نرفتکیست کو دید بہ رخسار تو و ز خویش نرفت
اس درجہ پشیماں مرا قاتل ہے کہ اس سےمحشر میں مرے سامنے آیا نہیں جاتا
بات کہتے ہیں اس دہن سے ہمہیں پشیمان اس سخن سے ہم
مجھے قتل کرتے تو ان نے کیاپر اپنے کئے پر پشیمان ہے
دیکھتے ہی تری صورت گئے ناصح کے حواسخوب اللہ نے دشمن کو پشیمان کیا
पशेमानپشیمان
embarrassed/ penitent
लज्जित
पशेमाँپشیماں
penitent, repentent, ashamed, embarrassed
زود پشیماں
ناظر
1928ڈرامہ
جو گناہوں سے پشیمان ہوا پھرتا ہےاس پہ لازم ہے کہ وہ خوب بہائے آنسو
آپ ہی اپنی جفاؤں پہ پشیمان ہیں وہان کو محجوب زیادہ دل ناشاد نہ کر
دفعتاً اس نے جو روکا ہے جفاؤں سے ہاتھہائے اس زود پشیمان سے ڈر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books