تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phero"
انتہائی متعلقہ نتائج "phero"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "phero"
دوہا
جملا سہو جگ ہوں پھری باندھ کمر مرگ چھال
جملا سہو جگ ہوں پھری باندھ کمر مرگ چھالاجہوں کنت نہ مانہی اوگن کون جمالؔ
جمال
دوہا
پیمیؔ تن کے نگر میں جو من پہرا دیے
پیمیؔ تن کے نگر میں جو من پہرا دیےسووے سدا انند سوں چور نہ مایا ہوے
برکت اللہ پیمی
پد
آیا ہے کیا خیال تیرا تو پھرا پھرے ہے کس میں
آیا ہے کیا خیال تیرا تو پھرا پھرے ہے کس میںدل نہ لگانا ہرگز کبہو سونے روپے مس میں
کوی دلدار
کلام
پھرا زمانہ میں چار جانب صنم سراپا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے پر ایک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
کلام
پھرے زمانے میں چار جانب نگار یکتا تمہیں کو دیکھاحسین دیکھا جمیل دیکھا ولیک تم سا تمہیں کو دیکھا
نا معلوم
پد
کاہے کو مغرور پھرے ہے اپنے دولت دھن سے
کاہے کو مغرور پھرے ہے اپنے دولت دھن سےکاہے کو رکھتا ہے اس کو اے متہین جتن سے
کوی دلدار
گوجری صوفی شاعری
بھیس پھرا کر تو شاہ آیا
بھیس پھرا کر تو شاہ آیاسو دھن لوری تجھ کل لایا