تلاش کا نتیجہ "poems by faiz faiz ahmad faiz ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فیضؔ تھی راہ سر بہ سر منزلہم جہاں پہنچے کامیاب آئے
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
دیار غیر میں محرم اگر نہیں کوئیتو فیضؔ ذکر وطن اپنے روبرو ہی سہی
آخر شب کے ہم سفر فیضؔ نہ جانے کیا ہوئےرہ گئی کس جگہ صبا صبح کدھر نکل گئی
ہے فیض آپ کا فیض اتم غریب نوازکرم ہے آپ کا رب کرم غریب نواز
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
''آپ کی یاد آتی رہی رات بھر''چاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر
کیا فیض فیض عام ہے داتا حضور کاچشمہ ابل رہا ہے محمدؐ کے نور کا
گل ہوئی جاتی ہے افسردہ سلگتی ہوئی شامدھل کے نکلے گی ابھی چشمۂ مہتاب سے رات
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
مرا درد نغمۂ بے صدامری ذات ذرۂ بے نشاں
میخانوں میں دے پھرا اذانیںناقوس بھی کعبے میں بجایا
تم جسے چاہو چڑھا لو سر پرورنہ یوں دوش پہ کاکل ٹھہرے
نہ طوطی شکرستاں ہوں میں نہ بلبل زارنہ شمع بزم ہوں میں اور نہ مرغِ آتش خوار
کیا بتوں کے تلون نے جی پہ عرصہ تنگثبات بات کو ان کی نہ میرے جی کو قرار
محفل میں اس کی دور کھڑے ہیں ادب سے ہمہیں اس کے منتظر کہ اشارہ کرے کوئی
سرکار کا فیض زیر و بالا دیکھاہر چیز میں نور شاہ والا دیکھا
آپ کے فیض سے بہر فضل خداموجزن موجزن موجزن ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books