تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruuh-e-vafaa-e-vaada-e-fardaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ruuh-e-vafaa-e-vaada-e-fardaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ruuh-e-vafaa-e-vaada-e-fardaa"
بیت
رہ کے دنیا میں عبادت جس نے کی عابد وہ ہوا
رہ کے دنیا میں عبادت جس نے کی عابد وہ ہوابھول بیٹھا دین کو جو تارک الدنیا ہوا
وفا عظیم آبادی
بیت
نہیں پر کیوں نہ مرتا، ہاں میں ایسی بات ہی کیاتھی
نہیں پر کیوں نہ مرتا، ہاں میں ایسی بات ہی کیاتھییہ الفت چند روزہ وہ تعلق جاودانہ تھا
وفا عظیم آبادی
بیت
نخل امید کو یارب یہ ہوا کیسی لگی
نخل امید کو یارب یہ ہوا کیسی لگیجل گئے شاخ میں ٹکرا کے ثمر آپ سے آپ
وفا عظیم آبادی
بیت
دل وہ گلشن ہے نہ آئے گی کبھی جس میں بہار
دل وہ گلشن ہے نہ آئے گی کبھی جس میں بہارجتنا آباد کرو اور یہ ویراں ہوگا
وفا عظیم آبادی
مخمس
اب اس کا مقدر ہی جانے جو شخص وطن سے چھوٹ گیاسرتاج بنے، پامال رہے، اک پھول چمن سے ٹوٹ گیا