تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saajan"
انتہائی متعلقہ نتائج "saajan"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "saajan"
صوفی اطلاح
اس سے عاشق حقیقی اور معشوق مجازی کی خصوصیات کی طرف اشارہ ہوتا ہے اور یہ خصوصیات خواہش اور ضرورت ہیں۔
ساکھی
پریم کا انگ - سو جوجن ساجن بسے مانو ہردیہ منجھار
سو جوجن ساجن بسے مانو ہردیہ منجھارکپٹ سنیہی آنگنے جانو سمندر پار
کبیر
غزل
سانجھ سویرے نین بچھا کر راہ تکوں میں ساجن کیرام ہی جانے کب چمکے گی قسمت میرے آنگن کی
طفیل ہشیارپوری
غزل
کبھی پوچھا نہ اے ساجن جو کیا تجھ پر گزرتی ہےتیری فرقت سے اے پیارے نہ جیتی ہے نہ مرتی ہے
میراں شاہ جالندھری
دوہا
ساجن وسرایا بھلا سکریا کرے بے حال
ساجن وسرایا بھلا سکریا کرے بے حالدیکھو چتر وچار کے سانچی کہے جمالؔ
جمال
غزل
کوؤ بھید تہارے کا جانے کوؤ رمز تہاری کا سمجھےجانت ہے تہارے گن ساجن چیری یہ تہارے دامن کی
منظور عارفی
کلام
اے تہاری آس پہ ساجن سگرے بندھن توڑے ہیںاپنا کر کے رکھیو موہے آن پڑی ہوں چرنن ماں
