تلاش کا نتیجہ "sanam-kada"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صنم ماروی
سونم کالرا
میکدے تیرے تری مسجد صنم خانہ ترایار ہر گھر ترا ہر گھر میں کاشانہ ترا
عشق صنم نماز ہے ہے یہی بندگی مریدل ہے مرا صنم کدہ دین مرا ہے کافری
عشق نے جکڑا ہے مجھ کو اس کڑی زنجیر سےجس کے حلقے کھل نہیں سکتے کسی تدبیر سے
مے کدہ غم کدہ ہے تیرے بغیرسرنگوں شیشۂ شراب ہے آج
وہی بزم ہے وہی مے کدہ وہی مے کدہ کا مقام ہےمگر ایک ان کے نہ ہونے سے نہ وہ صبح ہے نہ وہ شام ہے
सनम-कदाصنم کدہ
temple
عشرت کدہ آفاق
چندو لعل بہادر شادان
1907تحقیق و تنقید
انجم کدہ
شفیق کوٹی
1946شاعری
کلید قاعدہ
انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی
زبان و ادب
زبانی قاعدہ
خواجہ حسن نظامی
1944زبان و ادب
آسان قاعدہ
ادب اطفال
اچھا قاعدہ
1936
اردو کا نیا قاعدہ
قرآن مجید اور اردو کا آسان قاعدہ
1926
زمین مے کدہ عرش بریں معلوم ہوتی ہےیہ خشت خم فرشتے کی جبیں معلوم ہوتی ہے
سکوت بت کدہ ہے ترک ماسوا کے لئےبتوں کو پوج نہ اے برہمن خدا کے لئے
دل ہم نے صنم کو دیا نذرانہ سمجھ کرظالم نے جلایا ہمیں پروانہ سمجھ کر
پھنسا جب سے دل شیدا صنم کی زلف پیچاں میںبسر ہوتی ہے ہر شب ایک ہی خواب پریشاں میں
صنم کا ناز و انداز و ادا کیافقیر وارثی کا مدعا کیا
میری ہر نظر میں صنم ہی صنم ہےصنم کی نظر میں کرم ہی کرم ہے
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غمدل میں حسرت لئے چند آنسو مگر دفعتاً مسکرائے تو میں کیا کروں
مل گیا راہ میں مجھ کو جب وہ صنم لاکھ دل کو سنبھالا کیا ضبط غمدل میں حسرت لیے چند آنسو مگر دفعتاً مسکرائے تو میں کیا کروں
ہے عاشق کو اپنے صنم کی قسممجھے تیرے خاک قدم کی قسم
اے صنم تو صنم ہے نرالا تو جدھر بھی نگاہیں اٹھا دےتو جسے چاہے کر دے مسلماں تو جسے چاہے کافر بنا دے
اے صنم تجھ کو ہم بھلا نہ سکےدل سے داغ وفا مٹا نہ سکے
اے یار دریں مے کدہ بے یار مباشبے ساقی گلعذار زنہار مباش
آتش عشق صنم سوں جوش میخانہ ہوابلبل گلزار وحدت دیکھ دیوانہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books