تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "seh"
انتہائی متعلقہ نتائج "seh"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "seh"
مزید نتائج "seh"
دوہا
یوں رحیمؔ سکھ دکھ سہت بڈے لوگ سہہ سانتی
یوں رحیمؔ سکھ دکھ سہت بڑے لوگ سہہ سانتیاوت چند جیہی بھانتی سو اتھوت تاہی بھانتی
رحیم
صوفی اقوال
پیسہ قرض لے کر چکایا جاسکتا ہے لیکن ہمدردی وہ قرض ہے جسے انسان کبھی نہیں چکا سکتا۔
پیسہ قرض لے کر چکایا جاسکتا ہے لیکن ہمدردی وہ قرض ہے جسے انسان کبھی نہیں چکا سکتا۔
نا معلوم
صوفی اقوال
پیڑ اپنے سر پر گرمی سہہ لیتا ہے لیکن اپنی چھایا سے دوسروں کو گرمی سے بچاتا ہے۔
پیڑ اپنے سر پر گرمی سہہ لیتا ہے لیکن اپنی چھایا سے دوسروں کو گرمی سے بچاتا ہے۔
صوفی کہاوت
سہ چیز است کہ اگر حقیر باشد آنرا استحقارنشاید کرد: بیماری و وام و دشمن (مرزبان نامہ)
تین چیزوں کو کمزوری سمجھنا نہیں چاہئے، چاہے وہ جتنی ہی چھوٹی لگے: بیماری، قرض اور دشمن.