تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shams-o-qamar"
انتہائی متعلقہ نتائج "shams-o-qamar"
مزید نتائج "shams-o-qamar"
نعت و منقبت
تم سے فروغ شمس و قمر سلطان الہند غریب نوازروشن ہے تمہیں سے شام و سحر سلطان الہند غریب نواز
نشاط مرادآبادی
بیت
عمر بھر گریہ و زاری سے ملا کیا شمسیؔ
عمر بھر گریہ و زاری سے ملا کیا شمسیؔاشک اک بہتا ندامت کا، تو گوہر ہوتا
شمس کردوی
بیت
ہوتا ہے ہر اک سانس میں احساس گھٹن کا
ہوتا ہے ہر اک سانس میں احساس گھٹن کااس دور میں جینا بھی سزا میرے لیے ہے
شمس کردوی
بیت
کملی والے ترے دیوانے جدھر جاتے ہیں
کملی والے ترے دیوانے جدھر جاتے ہیںکاروان مہ و انجم بھی ادھر جاتے ہیں
شمس کردوی
بیت
صدق دل سے تجھے رہتا جو خیالِ رزاق
صدق دل سے تجھے رہتا جو خیالِ رزاقہاتھ پھیلائے تو نہ پھرتا، نہ یوں در در ہوتا
شمس کردوی
بیت
رہزن تھے، خار راز تھے گو میری راہ میں
رہزن تھے، خار راز تھے گو میری راہ میںآلام راہ، ہنس کے اٹھاتا چلا گیا
شمس کردوی
غزل
ہاں یہ مانا کہ جو نکلے بھی تو مرکر نکلےپر یہ حیرت ہے کہ اس کوچہ سے کیوں کر نکلے