تلاش کا نتیجہ "shiddat-pasand"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زہے قسمت پسند خاطر مشکل پسند آیاازل سے چھانٹ کر لائے تھے ہم جو دل پسند آیا
خود پسند خدا پسند نبود
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہےہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
سچ کہہ پسند کس کی ہے اے خوبرو پسندتجھ کو عدو پسند ہے مجھ کو ہے تو پسند
دل کو ہے سب پسند ہوا جب سے تو پسندحسرت پسند رنج پسند آرزو پسند
शिद्दत-पसंदشدت پسند
extremist
ترقی پسند شاعری
احسان حسن
2013تحقیق و تنقید
درد دل کتنا پسند آیا اسےمیں نے جب کی آہ اس نے واہ کی
در راہ خرد بجز خرد را مپسندچوں ہست رفیق نیک بد را مپسند
دشمن احمد پہ شدت کیجیےملحدوں کی کیا مروت کیجیے
مدینے کی زمیں پر صبح کا عالم پسند آیاسکوت سبزہ و گل گریۂ شبنم پسند آیا
پسند آیا تو لے لو دل ہمارامگر دل پھر بھی کس قابل ہمارا
جو شخص لوگوں کے ساتھ باتیں کرنا اور مشغول ہونا بہ نسبت خدا کی یاد اور عبادت کے زیادہ پسند کرتا ہے اس کا علم تھوڑا، دل اندھا اور عمر رائیگاں ہے۔
اچھے اخلاق دس ہیں، زبان کی سچائی، باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں شدت، سائل کو دینا، احسان کا بدلہ، صلہ رحم، پڑوسی کی حفاظت، حقوق العباد، مہمان نوازی، حسنِ خلق اور سب سے بڑھ کر شرم و حیا۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books