تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sukuun-e-rifaaqat"
انتہائی متعلقہ نتائج "sukuun-e-rifaaqat"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sukuun-e-rifaaqat"
صوفی اقوال
انسان کو ان ظاہری نقصانات سے کچھ نہیں ہوتا، انسان کی بڑی دولت قلب کا اطمینان اور سکون ہے۔
انسان کو ان ظاہری نقصانات سے کچھ نہیں ہوتا، انسان کی بڑی دولت قلب کا اطمینان اور سکون ہے۔
سید محمد تاج الدین
غزل
تو سکوں نہیں کہ اماں نہیں تو دوا نہیں کہ دعا نہیںمری زندگی کو بدل نہ دے تری کون سی وہ ادا نہیں
منظور عارفی
غزل
سکوں میسر کبھی نہ آیا مجھے تو دنیائے پر فتن میںمیں جسم سے باہر آکے خوش ہوں مجھے نہ لوٹا مرے بدن میں
شمشاد شاد
شعر
کشتی ہے سکوں کی موجوں میں اتنا ہی سہارا کافی ہےمیرے لیے تو اے جان جہاں بس نام تمہارا کافی ہے
