تلاش کا نتیجہ "tapakte"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
باغ سے دور خزاں سر جو ٹپکتا نکلاقلب بلبل نے یہ جانا میرا کانٹا نکلا
باغ سے دور خزاں سر جو ٹپکتا نکلاقلب بلبل نے یہ جانا میرا کانٹا نک
ٹپکتے رہے میری آنکھوں سے آنسوستارے مگر رات بھر مسکرائے
آنکھوں سے ادھر اشک ٹپکتے ہیں ہمارےگردوں پہ ادھر ٹوٹتے جاتے ہیں ستارے
टपकतेٹپکتے
dripped
टपकाताٹپکاتا
तपकतीتپکتی
throbbing/palpitating
टपकतीٹپکتی
leak, drip, fall down (fruits)
بچتی ہوئی نظروں سے ٹپکتے ہیں فسانےایجاد تکلم کی ہوئی طرز حسیں اور
نبیؐ کے عشق میں آنکھوں سے ٹپکے جو آنسوٹپکتے ہی وہ در شاہوار ہو جائے
میں یاد کر در دندان یار روتا ہوںٹپکتے ہیں گہر آب دار آنکھوں سے
جہاں ہر گام پر سجدہ ٹپکتے ہیں جبینوں سےوہاں ہر نقش پا کو آستاں کہنا ہی پڑتا ہے
یہ اشک خوں نہیں جو ٹپکتے ہیں آنکھ سےکچھ ماجرا جگر کا ہے کچھ دل کا حال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books