تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thakne"
انتہائی متعلقہ نتائج "thakne"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "thakne"
نعت و منقبت
دیکھی جو فضائے کوئے نبی جنت کا ٹھکانہ بھول گئےسرکار کا روضہ یاد رہا دنیا کا فسانہ بھول گئے
عابد بریلوی
دوہا
سکھی نہ پایا ٹھور ٹھکانا پیگ پھرا چہو دیس
سکھی نہ پایا ٹھور ٹھکانا پیگ پھرا چہو دیسساجن کا گھر دوار نہیں بھیجوں کہاں سندیس
اوگھٹ شاہ وارثی
پد
ککہرا - ٹھٹھّا ٹھور ٹھکانہ ٹھاؤں گاؤں پیا کو کہو
ٹھٹھّا ٹھور ٹھکانہ ٹھاؤں گاؤں پیا کو کہونرنکار کے پار تہاں تلسیؔ رہو
تلسی صاحب ہاتھرس والے
پد
ککہرا - اییا اتنا بھید ابھید گرن سے ملے ٹھکانا
اییا اتنا بھید ابھید گرن سے ملے ٹھکاناکہیں آگم کی راه سرتی سے پھوڑ نسانا
تلسی صاحب ہاتھرس والے
پد
جو مٹی کا محل بنا ہے اس کا کون ٹھکانہ ہے
جو مٹی کا محل بنا ہے اوس کا کون ٹھکانہ ہےجس پنجرے کے اندر جانو آکر پون سمانا ہے