تلاش کا نتیجہ "زن"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
طعنہ زن نیں ہے حسینیؔ بر عباددل سیں کرتا ہے اپس کے یوں خطاب
باپ ماں بھائی بہن فرزند و زن اک اک جداغم زدہ ہر ایک ہے اور غم زدہ ملتا نہیں
کس کے سر ماریے یہ بار سفرراہ زن کوئی رہ گزر میں نہیں
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روزجز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
پردۂ ظلمات میں مستور ہے آب بقابرسر لب حلقہ زن کاکل کا ہونا چاہیے
آئے بہار باغ میں گل خندہ زن ہوئےمژدہ ہو مے کشو در مے خانہ وا ہوا
طعنہ زن ہیں پھر مری گلشن پسندی پر حریفپھر کہیں لے چل جنون دشت پیمائی مجھے
روحوں کی ماں کہاں ہے اور اس کا نام کیا ہےمدت سے غوطہ زن ہیں ایسے سوال میں ہم
دل خون ہو چکا ہے جگر ہو چکا ہے خاکباقی ہوں میں مجھے بھی کر اے تیغ زن تمام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books