تلاش کا نتیجہ "अज़ाब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روٹھ جائیں اگر وہ ہم سے فناؔمرنا جینا عذاب ہو جائے
آئے کچھ ابر کچھ شراب آئےاس کے بعد آئے جو عذاب آئے
کرنا پڑا ہے مجھ کو قیامت کا انتظاروعدہ کی شب عذاب ہے روز نشور کا
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
جس سے کیا تھا پیار اسی نے دیے ہیں غمسچ پوچھیے تو دل کا لگانا عذاب ہے
اور تجھ کو دیکھے کوئی خود سے گر جدا ہو کرابد تک اس کو پھر اندیشۂ عذاب نہیں
عذاب گور کی نسبت سے پھر بھی عیش و عشرت ہےاگرچہ دہر میں محتاج ہے تو اک لب ناں کا
نہ غم ثواب و عذاب سے کبھی چھیڑ فطرت عشق کوجو ازل سے مست نگاہ ہے اسے نیک و بد کی خبر بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books