تلاش کا نتیجہ "अरमानों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ممکن ہے نگاہیں ملتے ہیارمانوں میں ہلچل مچ جائے
خواب میں آکے وہ بولے مرے ارمانوں سےبے خبر کو نہ خبردار خبر ہونے دو
سامنے آکے جو وہ شرم سے روپوش ہوئےہوئے ہلچل سی مچا دی مرے ارمانوں میں
قیس بھی انگشت بدنداں ہے دیکھو حشر میںمیرے ارمانوں کی دنیا کو وہ ویراں دیکھ کر
حشر میں قفل بھی رضواں نے نہ کھولا تھا ابھیجا پڑا خلد میں ڈاکا مرے ارمانوں کا
جب گھنے جنگل میں چھا جاتے ہیں بادل ہر طرفہر طرف سے دل کے ارمانوں کو تڑپاتا ہے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books