تلاش کا نتیجہ "जज़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جفا کر لیں یہاں آخر کبھی روز جزا ہو گاہمارا ان بتوں کا فیصلہ پیش خدا ہو گا
سب سے پھر کر آئے ہیں اب شاہ والا کے حضورجز تمہارے شافع روز جزا ملتا نہیں
گر ہیں یہی جفائیں تو ظالم جزا کے دنآڑے مری وفا سے بھی آیا نہ جائے گا
پوچھا جو مجھ سے طالب روز جزا ہے کوننکلا مری زبان سے بے اختیار دل
ترے ہاتھ میری فنا بقا ترے ہاتھ میری سزا جزہمجھے ناز ہے کہ ترے سوا کوئی اور میرا خدا نہیں
تم اگر بے داد گر ہو تو خدا ہے داد گریہ نہ سمجھو پرسش روز جزا کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books