تلاش کا نتیجہ "जज़्बात"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا محفوظ رکھے عشق کے جذبات کامل سےزمیں گردوں سے ٹکرائی جہاں دل مل گیا دل سے
آفت تھی قیامت تھی تری شوخ نگاہیجذبات کا عالم تہ و بالا نظر آیا
روشن کئے ہیں جس نے جذبات حق تعالیٰوہ شمع حقیقت میں دل میں جلا رہا ہوں
جو شباب آیا تو کیا کہوں وہ رات کے جیسے بدل گئےمغرور ہوئے ہیں وہ اس طرح جذبات کے جیسے بدل گئے
شیدا پہلے بھی تھا شیدا ہوں آج بھی جب سکندر تھا میں آج بھی ہوں وہیتم کو شک ہو اگر میرے جذبات پر پھر مجھے آزمانے کی کوشش کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books