تلاش کا نتیجہ "जफ़ाएँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
زمانے میں ہیں یادگار زمانہوفائیں ہماری جفائیں تمہاری
تم کسی بات پہ افسوس نہ پورے اترےنہ جفائیں تمہیں آئی نہ وفائیں آئی
جفائیں کرو شوق سے تم جفا کیشکایت ہی ہم تم سے کب کر رہے ہیں
منت سے پوچھا کیا نہ کرو گے جفائیں کمسفاک کس ڈھٹائی سے بولا کہ ہاں نہیں
برباد ہوئے ہم تری سہہ سہہ کے جفائیںبھولے سے بھی تونے نہ لیا نام وفا کا
ہو چکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہیںجس سے مطلب نہیں رہتا ہے ستاتے بھی نہیں
گر ہیں یہی جفائیں تو ظالم جزا کے دنآڑے مری وفا سے بھی آیا نہ جائے گا
کبھی نیکی بھی اس کے جی میں گر آ جائے ہے مجھ سےجفائیں کر کے اپنی یاد شرما جائے ہے مجھ سے
جفائیں بہت کیں بہت ظلم ڈھائے کبھی اک نگاہ کرم اس طرف بھیہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books