تلاش کا نتیجہ "ज़र्रों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خاک کے کچھ منتشر ذروں کو انساں کر دیااس نے جس جلوے کو جب چاہا نمایاں کر دیا
رخ سے پردہ اٹھا کے دیکھو تونور ذروں میں آفتاب کا ہے
دستم بخیر ہاتھ میں ہے زور انقلابذروں کو آفتاب سے ٹکرا رہا ہوں میں
جہاں ہوتے نہیں دنیائے غم پرور کے نظارےجہاں ذروں کے دل میں پرورش پاتے ہیں سیارے
روشنی بدر کے ذروں کی سر طور رہےچاند برکف کلس روضہ پر نور رہے
مخمور جوانی کا صدقہ مدفن کو میرے ٹھکراتا جااس ڈھیر کے بیکس ذروں کو پاؤں سے مسل کر گل کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books