تلاش کا نتیجہ "तशरीफ़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
جب کہ سرکار تشریف لانے لگےحور و غلماں بھی خوشیاں منانے لگے
رشک مسیح باغ میں تشریف لائیں گےبلبل کریں گے شور تو گل خار کھائیں گے
ہوا زلف عنبر فام پھر سر میں سمائی ہےقضا کا سامنا ہے موت پھر تشریف لائی ہے
نہ چھوڑوں گا قدم ان کے فدا ہو جاؤں گا ان پرشہنشاہؔ آ جا بر آقا مرے تشریف لائیں گے
تجھے دیر و حرم میں میں نے ڈھونڈھا تو نہیں ملتامگر تشریف فرما تجھ کو اپنے دل میں دیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books