تلاش کا نتیجہ "बदर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مثل خوشبو ہوا ہوں آوارہدر بدر ایک اجنبی کے لیے
پیتے ہی مجنوں میں تو ہو گیادر بدر مجھ کو پھرایا یار نے
میں عاشق ترا با وفا اے پیا ہوںمجھے در بدر پہ رلانا نہیں تھا
جو عصمت سے وحدت میں رہتی تھی ذاتیہ کثرت میں وہ در بدر ہو گئی
در بدر ہو کے در شاہ پہ جب جا پہنچےغم غلط ہو گیا سب رنج و محن بھول گئے
کیوں پھروں در بدر اب میں جاؤں کہاں آپ ہی تو ہیں خالد مری جان جاںمیری قسمت میں اشرفؔ یہ ہے آستاں میں ہوں مختص ترے خالدی کے لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books