تلاش کا نتیجہ "बारिश"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارشجبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں
مصائب کی بارش بلاؤں کی یورشبہ مقدار صبر و رضا چاہتا ہوں
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
ہر دم در حیدر پر فیضان کی بارش ہےکہتے ہیں میاں کاوشؔ برسات کی رت آئی
دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئےالطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا
کانٹوں کے سر ہیں خون کی بارش سے لالہ گوںرنگیں بساط دشت و بیاباں ہے آج کل
نہ ملتے نور آپس میں نہ ہوتا وصل خلوت میںاگر نور محمد کی وہاں بارش نہیں ہوتی
شگفتہ کیوں نہ ہوں بارش کا تار دیکھ کے مستبندھی تو ہے بط مے کے شکار کی صورت
تم سامنے بیٹھے ہو تو ہے کیف کی بارشوہ دن بھی تھے جب آگ برستی تھی گھٹا سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books