تلاش کا نتیجہ "बुलंदी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتےعرش سے ادھر ہوتا کاش کے مکاں اپنا
ان شہیدان وفا کے نام میرے سب سخنسر بلندی جن کو حاصل ہے سروں کے درمیاں
حسن کی خوابیدہ محفل کو جگا دیتا ہوں میںکس بلندی سے خدا جانے صدا دیتا ہوں میں
بلندی پر نظر آیا کبھی آیا وہ پستی میںپکار اٹھا وہی منصور انا الحق جوش و مستی میں
وہ ہر ذرہ کا خالق ہے وہ ہر ذرہ کا مالک ہےبلندی بھی اسی کی اور یہ پستی اسی کی ہے
وہ جس کی ہمہ آگاہی میں ہر راز نہان ہستی ہےوہ جس کے اشاروں پر رقصاں عالم کی بلندی پستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books