تلاش کا نتیجہ "लम्हा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
اداس افسردہ روتی غم زدہآنکھوں سے جس لمحہ
لمحہ بھر کو ملی تھی ان سے نگاہدل کو تسکین عمر بھر نہ ہوئی
جنت کی آرزو ہے نہ حوروں کی ہے طلبہر لمحہ سامنے روئے جانانہ چاہیے
انجام وفا اور یہ آلام مسلسلوہ عشرت یک لمحۂ آغاز کہاں ہے
ایسی پلوا دے کے ہر لمحہ مجھے ہوش رہےیوں تو آئے ہیں بہت ہوش اڑانے والے
میرا ہر لمحہ ہر ایک سانس عبادت میں کٹےمیرے اللہ مجھے ایسا تو بندہ کر دے
تھا راز جو وابستہ کل تک تھا ترے دم سےہر لمحہ میرے دل میں لینے لگا انگڑائی
لمحہ بھر کو جو ذرا چین سے سو جاتا ہوںآپ کی یاد مجھے آ کے ستا جاتی ہے
کیوں عشق کے دعویدار بنے جب ضبط کا یارا ہو نہ سکااس روئے منور کا ہم سے اک لمحہ نظارا ہو نہ سکا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books