تلاش کا نتیجہ "हामी"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دکھیاری کی بھر لو حامیحد سے بڑھی ہے بے آرامی
ہم سب پہ تیرا سایہ کافی رہے ہمیشہتو سب محمدی کا حامی رہے ہمیشہ
گر ہوں برگشتہ مقدر ولے حامی تم ہوتم تو بگڑی ہوئی تقدیر بنا دیتے ہو
دل میں اب رہنے کی حامی نہیں بھرتا کوئینا مرادی کو بلا لوں تو چلے جائیے گا
مرجع روح امیں زیب دہ عرش بریںحامیٔ دین متیں ناسخ ادیان و ملل
حامی شریعت کے ہو تم ہادی طریقت کے ہو تمکاشف حقیقت کے ہو تم رہ معرفت کے راہنما تم
یہ سچ ہے کہ دنیا مخالف ہے انورؔ مگر میرے حامی ہیں محبوب داورمجھے کیا ڈرائیں گے میرے مخالف کہ مرنے سے ڈرتا نہیں کوئی غازی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books