تلاش کا نتیجہ "azmat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سنو اے مومنوں رمضان عظمت کا مہینہ ہےیقیناً خیروبرکت اور رحمت کا مہینہ ہے
تیری عظمت کی قسم تیری شفاعت کی قسماور بڑی قسم
کوئی نشہ میں چور سیرت کےکوئی نشہ میں چور عظمت کے
فرش والے تری عظمت کا علو کیا جانیںخسروا عرش پہ اڑتا ہے پھریرا تیرا
میری عظمت دیدنی ہے عالم اسباب میںخواب تیرا ہے مگر تعبیر فرماتا ہوں میں
لا شریک اور وحدہ پاتا ہوں اپنی ہی صفتہے میری عظمت کے شایاں کبریائی کا گھمنڈ
عظمت کفر بھی تو رفعت ایماں بھی توہیمرد کامل بھی توہی دشمن یزداں بھی توہی
اک شہنشاہ نے بخشے جو سمرقند و بخارا کسی محبوب کے رخسار کے تل پر مگر اے سید عالم تیری ناموس تیری عظمت پراے رسول مدنی ایک نہیں لاکھوں ہیں قربان گہ عشق کے ہر کوچہ بازار میں سر اپنا ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں کرنے کو نثار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books