تلاش کا نتیجہ "barg-o-baar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اللہ کے پیارے سجن گاہے نظر بر من فگندھو دھو پیوں تمہرے چرن گاہے نظر برمن فگن
جاتا تو اس کے کوچے میں ہے بار بار دلکھائے نہ چوٹ یاس کی امیدوار دل
برگشتۂ یزداں سے کچھ بھول ہوئی ہےبھٹکے ہوئے انساں سے کچھ بھول ہوئی ہے
کیوں نہ اشک بار ہوا کروں کیوں نہ بیقرار رہا کروںنہ قرار آئے تیرے سوا تو تو ہی بتا کہ میں کیا کروں
اے جان میری آنکھوں پر یہ بار نظری کیوں ہےتم بام پہ آئے ہو یہ جلوہ گری کیوں ہے
بھیج کر ہزاروں کو کام کچھ نہ بر آیانام لے کے احمد کا یار خود اتر آیا
کوئی امید بر نہیں آتیکوئی صورت نظر نہیں آتی
ترے قریب ہوئے جب سے اشک بار ہوئےہزار بار کہاں صد ہزار بار ہوئے
جس کو ایک بار وہ دیدار دکھا دیتے ہیںعمر بھر کے لیے دیوانہ بنا دیتے ہیں
سر دے کے اٹھایا ہے ترا بار امانتجو کھیل گئے جان پہ اے یار ہمیں ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books