تلاش کا نتیجہ "bargashta"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ سے برگشتہ جو تو اے گل بدن ہو جائے گامیری نظروں میں جہاں اجڑا وطن ہو جائے گا
برگشتہ و بدظن سا پاتے ہیں خدا حافظاب ہم تری محفل سے جاتے ہیں خدا حافظ
نہ پوچھ عالم برگشتہ طالعی آتشؔبرستی آگ جو باراں کی آرزو کرتے
گر ہوں برگشتہ مقدر ولے حامی تم ہوتم تو بگڑی ہوئی تقدیر بنا دیتے ہو
اس کی برگشتہ نصیبی پر کہاں تک روئیےکوئی گلستاں جو بہار آتے ہی ویراں ہو گیا
پنڈت پوچھو فال دکھاؤ تیرا باچن کیا حاصلجب دن ہوں برگشتہ کس کے پھیرے پھرتے ہیں
دیکھنا مجھ کو جو برگشتہ تو سو سو ناز سےجب منا لینا تو پھر خود روٹھ جانا یاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books