تلاش کا نتیجہ "barham"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
و زلف برہم برہم نظامےتیری صورت تیری صورت
مجھ سے برہم آپ کیا ہوئےساری کائنات ہو گئی
ان کی زلف برہم میں عارضوں کو کیا دیکھوںچاند پاس ہے لیکن دور تک اندھیرا ہے
ہوتے ہوتے ہو گئی برہم وہ بیدمؔ بزم نازدیکھتے ہی دیکھتے سامان محشر ہو گیا
میں حسن مجسم ہوں میں گیسوئے برہم ہوںمیں پھول ہوں شبنم ہوں میں جلوۂ جانانہ
کیا ستا سکتی ہیں مجھ کو زندگی کی الجھنیںرات دن الجھا ہوا میں گیسوئے برہم میں ہوں
سحر کی یاد نے جھونکا دیا گھر چل دیا وہ بتمؤذن نے اذاں دیتے ہی بزم عیش برہم کی
اب تک تو کرم کی نظروں نے ہر فتنۂ دوراں روک لیااب دوش پہ زلفیں برہم ہیں اب نظم جہاں کی خیر نہیں
جفائیں بہت کیں بہت ظلم ڈھائے کبھی اک نگاہ کرم اس طرف بھیہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books