تلاش کا نتیجہ "be-adab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بے ادباں نہ سار ادب دی گئے ادب تھیں وانجے ہوجہڑے ہون مٹی دے بھانڈے قدی نہ تھیون کانجے ہو
جب عشق سکھاتا ہے آداب خود آگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
دل کے کہنے میں اگر ہم آ گئےلطف ہائے رنجش بے جا گئے
نہ سہی چین سے بسر نہ ہوئیوہ نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیبڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
ترے عشق کی کرامت یہ اگر نہیں تو کیا ہےکبھی بے ادب نہ گزرا مرے پاس سے زمانہ
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
بو یہی گل ہے یہی بلبل نالاں ہے یہینخل پیوند یہی اور گلستاں ہے یہی
روبرو ہے شہر درسن بے نقابدیک ناسک بولتے ہیں در حجاب
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
حسن مہ گرچہ بہ ہنگام کمال اچھا ہےاس سے میرا مہہ خورشید جمال اچھا ہے
جہاں اگرچہ دگر گوں ہے قم باذن اللہوہی زمیں وہی گردوں ہے قم باذن اللہ
بقدر ذوق جو محکم نہیں ہےوہ کوئی غم ہو میرا غم نہیں ہے
مقام وصل میں بے تاب ہوں قرار نہیںتڑپ رہا ہوں کسی کا بھی انتظار نہیں
کرم ساقیٔ کوثر جو بدستور رہےچشم مے کش میں خمار مے منصور رہے
بہ چشم حقیقت جہاں دیکھتا ہوںمیں جاناں کا جلوہ عیاں دیکھتا ہوں
بیگانۂ عرفاں کو حقیقت کی خبر کیاجو آپ سے واقف نہ ہو وہ اہل نظر کیا
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازیمرے کام کچھ نہ آیا یہ کمال نے نوازی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books