تلاش کا نتیجہ "bhet"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہت ہی بے وفا نکلے بہت ہی پر جفا نکلےسمجھ رکھا تھا ہم نے تم کو کیا افسوس کیا نکلے
بہت رہی بابل گھر دلہن چل تیرے پی نے بلائیبہت کھیل کھیلی سکھین سو انت کری لریکائی
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کیکیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی
تو ہے تو ترے طالب دیدار بہت ہیںیوسف ہے سلامت تو خریدار بہت ہیں
غم کھانے میں بودا دل ناکام بہت ہےیہ رنج کہ کم ہے مئے گلفام بہت ہے
تری جستجو میں بہت خاک چھانی جو دیکھا تو اپنے دل و جاں میں تو ہےنہیں ہے اگر تو کہیں بھی نہیں ہے اگر ہے تو پیدا و پنہاں میں تو ہے
بہت دن بیتے پیا کو دیکھےبہت دن بیتے پیا کو دیکھے
آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیااپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا
توری یاد بہت تڑپائے مورے عارفی سانوریاہم کا اک پل چین نہ آئے مورے عارفی سانوریا
مرشد کامل اوہ ملیا جس دل دی تاکہ لاہی ہومیں قربان اس مرشد توں جس دسیا بھیت الٰہی ہو
یار کا ملنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہےعاشقی نبھنا بہت مشکل بھی ہے آسان بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books