تلاش کا نتیجہ "bikhar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شہر سنسان ہے کدھر جائیںخاک ہو کر کہیں بکھر جائیں
جو زلف پیمبر بکھر جائے گیمعطر دو عالم کو کر جائے گی
کیا تماشہ ہے تیری زلف بکھر جانے سےہوش والے بھی نظر آتے ہیں دیوانے سے
نظارہ نے بھی کام کیا واں نقاب کامستی سے ہر نگہ ترے رخ پر بکھر گئی
خیال و خواب کی صورت بکھر گیا ماضینہ سلسلے نہ وہ قصے نہ اب وہ افسانے
چاندی بدلی سے نکل کر چھپ رہا ہو جس طرحایسا چہرہ لگتا ہے زلفیں بکھر جانے کے بعد
کسی کی زلف بکھرے اور بکھر کر دوش پر آئےدل صد چاک الجھے اور الجھ کر شانہ ہو جائے
کوئی اجنبی سا دیار تھا یہی وقت ہوگا پہل گئےسر رہ گزر وہ نظر ملی تو فضا میں پھول بکھر گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books